پشاور میں افسوس ناک واقعہ ....

پشاور میں افسوس ناک واقعہ تہکال ک




ےعلاقےگلےبابا میں ذہنی مریض کی فائرنگ۔اہل خانہ کے5افرادکو قتل کردیا۔
ذہنی مریض عبداللہ کی فائرنگ سےوالد جان محمد، چچافقیرمحمد اورتین بھائی جواد، لقمان اورذیب اللہ جاں بحق ہوگئے۔عبداللہ کی خودپرفائرنگ خودکشی کرلی۔
مجموعی طورپر 6افرادچل بسے

Comments

Popular posts from this blog

ڈرائیور اور #کنڈیکٹرز کو مفت کھانا موبائل کارڈ اور دیگر سہولیات ملتا ہے