Posts

Showing posts from January, 2019

Hangu news

Image

Hangu Newsr

Image

اگر اتفاق کرتے ہیں تو شئیر کریں..

Image

Jazz Super 4G Wifi Device New Sale Offer

Image
3 for the price of 1! Buy Jazz Super 4G WiFi devices and get 50% free data on your subscribed bundle! But that’s not all. You also get a Super Duper Card totally free! That means 2000MB, 2000 Jazz Warid mins, 2000 SMS and 150 other network mins will be available on your Contact Number for a whole month! Terms and conditions: 50% Extra Details: From 4-Sep-18, New MBB customers will enjoy 50% Bonus Volume on every subscription during first 90days. 50% Extra Data Incentive will be available on selected bundles only 36GB + 18GB = 54GB @ Rs. 1,500 (Status *117*35*2#) 75GB + 37.5GB = 112.5GB @ Rs. 2,500 (Status *117*36*2#) 50% Extra Data GBs will be posted after 01 Day of Bundle Subscription Super Card Details: Free Super Duper Card Offer is valid for all new sales w.e.f 04-Dec-18 & onwards, and not valid for Data SIM Free Super Duper Card benefits will only be given on Prepaid Jazz/Warid other contact numbers Only one Free Super Duper Car...

حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی کااعلان کردیا

Image
 حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں 60 فیصد کمی کا اعلان، وزیر مملکت حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 52 فیصد تک سیلز ٹیکس وصول کر رہی تھی، تاہم اب موجودہ حکومت نے اس شرح کو صرف 17 فیصد تک مقرر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کے حوالےسے اہم اعلان کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت برائے خزانہ حماد اظہر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اہم اعلان کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ حماد اظہر نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کو ایک مقررہ حد تک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر مملکت حماد اظہر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سابقہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 52 فیصد تک سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا تھا۔تاہم اب تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں 60 فیصد سے زائد کی کمی کر دی ہے۔ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیل...

Hangu News

Image
ھنگو میں انصاف کی دھجیاں اڑائی گئی

یا اللہ اس کو جنت الفروست میں اعلی مقام عطا فرمایئں آمین ثمہ آمین

Image

#ظلم_اور_بربریت_کی_انتہا:

Image
#ظلم_اور_بربریت_کی_انتہا: #ہنگو، مدرسہ کا طالب علم محمد اپنے ہی استادکے ہاتھوں شہید: تفصیلات کے مطابق ضلع ہنگو،  تحصیل ٹل کے علاقے تورا وڑی کے ایک مدرسہ کے طالب علم محمد کو سبق یاد نہ کرنے پر جلاد استاد قاری انعام پراچہ نے مار مار کر شہید کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ طالب علم بہت ہی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔۔انسانی ہمدردی سمجھ کر اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ بااثر مجرم اپنے کیفرکردار تک پہنچ سکے۔

لاہور،وزیراعلیٰ کا رات گئے گورنمنٹ محمد نوازشریف ٹیچنگ ہسپتال یکی گیٹ کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ

Image
, مختلف وارڈز میں گئے، مریضوں اور ان کے تیمار داروں کا رات گئے وزیراعلیٰ کی ہسپتال آمد پر خوشگوار حیرت کا اظہار , وزیراعلی کا سی سی ٹی وی کیمروں کے کنٹرول روم کا دورہ،فارمیسی میں ادویات کے سٹاک رجسٹر کو چیک کیا , ہماری حکومت صحت کے شعبہ میں انقلابی اصلاحات لارہی ہے، مریضوں کومعیاری علاج معالجہ فراہم کریں گے ،عثمان بزدار

کئ سالوں سے زیر تعمیر سڑک

Image
کوہاٹ ھنگو:( یکم جنوری 2019)کئ سالوں سے زیر تعمیر سڑک جو کہ ٹھیکدار کی غفلت کی وجہ سے روزانہ ہزاروں لوگوں کی زندگی مفلوج ہورہی ہیں ۔ جس سے نہ صرف فضائ آلودگی بلکہ مختلف بیماریوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔😢😢😢😢😢😢😢 زیادہ سے زیادہ اگے شئیر کرو. نیوز پیج کو لازمی لائک کرو...

اپوزیشن جو مرضی کہتی رہے ۔۔مہمند ڈیم تو میں ہر صورت بناؤں گا

Image
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل  فیصل واوڈا  نے پاکستان  پیپلز پارٹی  اور  مسلم لیگ ن کی جانب سے مہمند  ڈیم  کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر  فیصل واوڈا  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان  پیپلز پارٹی  اور  ن لیگ  ڈیمز کے خلاف سازشیں کرر ہے ہیں۔ یہ عناصر ڈیمز کو متنازع بنا کر ملکی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں لیکن وہ ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔فیصل واوڈ نے مزہید کہا کہ  ڈیم  ملک اور میرے لیے زندگی سے اہم ہلے اور اس سے قطعی طور پر پچھے نہیں ہٹوں گا،انہوں نے کہا کہ ہم وہی نہیں کو کمیشن کے لیے کام کرتے ہیں۔نہ ہم ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بناتے ہیں اور نہ ہی میرے بیٹے گھر بیٹھے شوگر ملز بناتے ہیں۔ ساتھ انہوں نے ہہ بھی کہا کہ  ڈیم  کے کنٹریکٹ میں ہر چیزمیرٹ پر ہوئی ہے اگر کسی کو تحقیقات کروانا ہے تو بسم اللہ۔ خیال رہے ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ڈیسکون نے مہمند  ڈیم  کا ٹھیکہ حاصل کرلیا ہے۔جب کہ پاکستان  پیپلز پارٹی  کے چیئرمین ...

پاکستان کو معاشی بحران سے ہم نکالیں گے!! دوست ملک چین نے پاکستان کو مزید کتنے ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا؟ جانئے

Image
 چین نے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے سہارا دینے کا فیصلہ کرلیا، عالمی جریدے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کو2ارب ڈالراقرض فراہم کرے گا،چینی قرض سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا،تاہم چین نے امداد کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا. برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کوشدید مالی بحران کا سامنا ہے.معاشی اور مالی بحران سے نکالنے کیلئے چین بھی پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہوگیا ہے. بتایا گیا ہے کہ چین پاکستان کو 2ارب ڈالر قرض دے گا.قرض کی رقم سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا ملے گا. خطیررقم سے ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا اور بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں میں میں کمی میںبھی مدد ملے گی.عالمی جریدے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کو معاشی بحران کا شکار نہیں ہونے دینا چاہتا.اسی لیے چین نے پاکستان کو قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے.اسی طرح پاکستان مالی بحران سے نکلنے کیلئے آئی ایم ایف سے بھی بات چیت کررہا ہے.پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات دوبارہ جنوری کے آخر میں ہوں گے.واضح رہے سعودی عرب اور یواے ای نے بھی پاکستانکی مالی امداد کی ہے تاکہ پاکستان ...