Popular posts from this blog
پشاور میں افسوس ناک واقعہ ....
ڈرائیور اور #کنڈیکٹرز کو مفت کھانا موبائل کارڈ اور دیگر سہولیات ملتا ہے
کوچ ڈرائیور حضرات اپنے پیٹ اور مفت کھانے کی وجہ سے اپنے پیسنجر کو ایک ایسے ہوٹل پر کھڑا کریں گے جہاں #ڈرائیور اور #کنڈیکٹرز کو مفت کھانا موبائل کارڈ اور دیگر سہولیات ملتا ہے پھر اس کا اثر پیسنجر اور مسافروں پر پڑھتا ہے وہ یہ پیسے مسافروں سے مہنگا کھانا بیچ کر وصول کرلیتے ہے۔ اور ایک پلیٹ چاول 300 ،سبزی200، گوشت400 اور چایے 50 روپے فروخت کردیاجاتاہے اور کھانا اکثر گلا سڑا یا پرانا ہوتا ہے۔😥 تمام شہری اور صوبایی حکومت ڈرائیورز اور کوچ مالکان کی اس گناونا کاروبار کا نوٹس لیں اور #صوبائی_وزیر ٹرانسپورٹ مقامی کو چوں کیخلاف کاروائی کریں اور اس مذموم مقاصد میں ملوث ڈرائیوروں اور کوچ مالکان کیخلاف کاروائی عمل میں لایے۔ شکریہ پوسٹ شیر کریں ۔

Comments
Post a Comment