#ظلم_اور_بربریت_کی_انتہا:
#ظلم_اور_بربریت_کی_انتہا:
#ہنگو، مدرسہ کا طالب علم محمد اپنے ہی استادکے ہاتھوں شہید:
تفصیلات کے مطابق ضلع ہنگو، تحصیل ٹل کے علاقے تورا وڑی کے ایک مدرسہ کے طالب علم محمد کو سبق یاد نہ کرنے پر جلاد استاد قاری انعام پراچہ نے مار مار کر شہید کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ طالب علم بہت ہی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔۔انسانی ہمدردی سمجھ کر اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ بااثر مجرم اپنے کیفرکردار تک پہنچ سکے۔

Comments
Post a Comment